...................Download Shop360 Appication On play store...................

↑↓⁠⁠⁠⁠

.......Click To Download......

تبلیغی جماعت کے سارے علماء کرام اور عوام سے اپیل ہے کہ اب ہم سب کو تبلیغی جماعت صحیح نہز کے ساتھ اور ہماری نسلوں تک باقی رہے اسلئے ایک بہت ضروری کام کر نا ہے اور یہ کام ابھی ہم نہیں کریں گے تو سمجھو فتنہ (اللہ نہ کرے) اور بڑھتا رہے گا بھائیوں آج عوام کے لئے موقع ہے اور یہ کام کر نے کیلئے عوام کو ہی بزرگوں کو آمادہ کرنا ہوگا اور یہ ہی ایک شکل ہے بزرگوں کو جمع کر نے کا ہمارے بڑے بزرگوں کو آپس میں اس مسئلے کا حل نکالنے کے لیے جمع کروانا ہے ،نظام الدین مرکز سے سنجیدہ پچاس علمائے کرام کا قافلہ، ،شعرائے کی مانگ کرنے والے پچاس علمائے کرام کا قافلہ ،دار العلوم دیوبند سے پانچ سنجیدہ علمائے کرام کا قافلہ ،پڑوسی ملک کے دس علمائے کرام کا قافلہ ،بنگلہ دیش کے دس علمائے کرام کا قافلہ ،سعودی عرب کے دس سنجیدہ علمائے کرام کا قافلہ ان سارے بزرگوں کو تین دن کے لیے جمع کر وانا ہے اور اس فتنے کے اوپر مستقل غور و فکر کر وا نا ہے اور اس فتنے کا حل نکلوانا ہے

↑↓⁠⁠⁠⁠

........Click To Download.......